میٹرک امتحانات یکم مارچ ، انٹر سالانہ امتحانات 5 مئی سے شروع ہو نگے
میٹرک امتحانات یکم مارچ ، انٹر سالانہ امتحانات 5 مئی سے شروع ہو نگے
صوبہ سندھ میں میٹرک کے امتحانات اب مئی کی بجائے مارچ میں ہوں گے
پہلی سے تیسری جماعت کے طلبہ کا تحریری ٹیسٹ اورجائزہ لینےکے بعد پروموٹ کیا جائے گا، محکمہ تعلیم سندھ