دنیائے کامیڈی کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بے تاج بادشاہ امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا…
2020 میں مذہب، سیاست اور ڈرامہ و فلم انڈسٹری بڑے بڑے ناموں سے محروم ہوئے
اداکار سہیل احمد نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان نے امان اللہ کی امداد کا ذکر کر کے بڑے فنکار کی توہین کی ہے۔
امان اللہ عرصہ دراز سے گردوں سمیت دیگر امراض میں مبتلا ہیں، ڈاکٹرون نے ان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا ہے
سینے میں تکلیف کے باعث معروف مزاحیہ اداکار کو ہفتے کے روز اسپتال منتقل کیا گیا




