شفاف الیکشن نہ ہوئے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جائے گی۔
جس دن شہباز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا۔
آئی ایم ایف کے ساتھ عمران خان نے معاہدہ کیا تھا، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
عمران خان نے تین ماہ میں صوبہ بنانے کا اعلان کیا تھا لیکن عمل نہیں کیا، سابق وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب
لیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد ہم کل صبح سپریم کورٹ جا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان
اسحاق ڈار کی بجائے بل گیٹس کو بھی بلالیں معیشت ان سے نہیں سنبھلے گی
جنرل الیکشن میں 37.38 فیصد کے مقابلے میں غیر معمولی 8.38 فیصد ووٹرز ٹرن آؤٹ رہا، فافن کی رپورٹ
ہم سے یہ الیکشن چھینا گیا ہے، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی کا پریس کانفرنس سے خطاب
ایک درجن جماعتیں عوام کی نظروں سے گر گئیں اور اکیلا عمران خان عوام کے دلوں پر چھا گئے ہیں۔
عمران خان نے قوم کے بچوں سے نوکریاں فراہم کرنے کا جھوٹا وعدہ کیا۔
وٹ کی تفصیلات شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کر کہ حاصل کر سکتے ہیں
ن لیگی امیدوار کے کاغذات خاموشی سے منظور کر لیے گئے۔
فیصلہ نہ کرنے سے ملک کا ہزاروں ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے، سابق وزیراعظم
ن لیگ چاہتی تھی کہ عوام اور فوج کی لڑائی ہو، ضمنی انتخابات بہت اہم ہیں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو
الیکشن کرانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہےسکندر سلطان راجہ کی میڈیا سے گفت گو














