عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی معاونت کے لیے طلب کرلیا ہے
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کے لیے طلب کر لیا ہے
اسپیکر کے الیکشن میں بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں مؤقف
نہ من پسند قانون سازی ہوگی نہ نواز شریف آئے گا
ن لیگ کا ایک گروپ اقدار سے چمٹے رہنے اور دوسرا الیکشن کا حامی ہے۔
انتخابات جتنے جلدی ہوں گے، اتنی جلدی ملک میں استحکام آئے گا، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
ضمنی الیکشن میں ہمارے بیانیے کو شکست نہیں ہوئی،
پیپلز پارٹی کے پاس سندھ میں نالے کھولنے کے لیے پیسہ نہیں اور ارکان خرید رہے ہیں۔
عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو بھی رد کر کے مخالفین کو ووٹ دئیے ہیں وفاقی وزیر داخلہ کی تجزیاتی رپورٹ
ہمارے سب لوگ ریٹرننگ افسران سے سرکاری تنائج کے حصول تک اپنی جگہ بالکل نہ چھوڑیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت
صوبہ پنجاب کو اسلحہ سے پاک کرنے کی مہم بلا امتیاز اور مؤثر طریقے سے چلائی گئی، وزیر داخلہ پنجاب
مبینہ آڈیو آنے کے بعد عوام ان کی اصلیت جان چکی ہے۔
عوامی فیصلے کے بعد اب کپتان کو نہیں ہرایا جا سکتا
عمران کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے اور 17 جولائی کو 20 حلقوں میں ووٹ کے ذریعے عوام تدفین کی رسم ادا کریں گے۔
ہم بھیڑ بکریاں نہیں، انسان ہیں، ہمیں اپنی مرضی کے مطابق مت چلاؤ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب













