ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے۔ کمیٹی منٹس اور ڈیڈلاک سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے لیے قبائلی اضلاع میں 1 ہزار 943 پولنگ اسٹیشن قائم ہوں گےجہاں پر 26 لاکھ سے زائد ووٹراپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کی درخواست خارج کر کے بھاری جرمانے عائد کرنے کی بھی استدعا کی ہے۔
الیکشن کمیشن نے مالی سال 2018/19 کیلئے پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا کے اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
دہشت گردی کی کمر ٹوٹ گئی ہے ، اب فوج کو اندر بٹھانے کی کیا ضرورت ہے
درخواست پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ اور رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نےجمع کرائی ہے۔
قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ 20جولائی کو ہوگی ۔
قبائلی اضلاع کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعلی محمود خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کوانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا ہے۔
حلقہ این اے 205میں ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 12 جون سے 14 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے
درخواست گزار نے الزام عائد کیا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حلف کی خلاف ورزی کی ہے
خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے انتخابات کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کر دی۔
بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرستیں پرنٹنگ کارپوریشن کو بھجوا دی گئی ہیں














