ملک میں سیاسی جماعتوں کی کل تعداد 171 ہو گئی ہے۔
قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن 19 مارچ کو ہو گا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اعلامیہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے حکومت سے 47 ارب روپے فراہم کرنے کو کہا تھا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ صوبائی الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر کیا ہے۔
سوات میں ہونے والے ضمنی الیکشن اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، وفاقی وزارت پانی و بجلی کو خط
ن لیگ نے درجنوں اکاونٹس کی تفصیلات پیش نہیں کیں، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں سکھر، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد اور میرپور خاص ڈویژنز کے اضلاع شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن نے نوٹسز ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جاری کیے ہیں۔
آپ نے منع کرنے کے باوجود عوامی اجتماع منعقد کیا اور ریاستی مشینری استعمال کی، الیکشن کمیشن
پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کیلئے مزید مہلت نہیں دی جائے گی، الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خط
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی جانب سے کمشنر لاہور، آئی جی پنجاب، پیمرا اور نادرا کو کارروائی کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
ذمہ داران کے خلاف انضباطی کارروائی یا فوجداری کارروائی ہو گی، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر 37 اعتراضات کیے ہیں۔
رکینت کی معطلی کے بعد وزارت کے اختیارات بھی چلے جاتے ہیں، ثمرعباس
الیکشن کمیشن ایک قومی ادارہ ہونےکی حیثیت سے پوری قوم اور آئین اُس کے ساتھ کھڑے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی









