سپریم کورٹ نے سابق صوبائی وزیر میر فائق جمالی کو 2026 تک الیکشن لڑنے سے روک دیاJuly 8, 2019جاوید سومرو0 میر فائق جمالی کو کرپشن الزامات پر 14 سال سزا اور چھ کروڑ روپے جرمانہ ہوا تھا اور وہ اکتوبر 2013 میں سزا پوری کرنے کے بعد جیل سےرہا ہو ئے۔