نو جوان امریکی اداکارہ کی پراسرار موتJanuary 10, 2020ویب ڈیسک0 الیکسس ایڈی گھر میں بے ہوش پائی گئی تھیں، اسپتال پہنچانے پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی