بھارت کی مسلمان خواتین کے لیے حج قوانین میں نرمیJanuary 5, 2019ویب ڈیسک0 سعودی عرب نے بھارت کی 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو حج کے لیے محرم کے بغیر آنے کی اجازت دے دی ہے۔