‘ایران کو امریکی پابندیوں کے خلاف یورپی مدد کی امید ترک کرنی چاہیے’September 26, 2019رائٹرز0 وعدوں کے باوجود پورپی ممالک عملی طور پر امریکی پابندیوں پر کار بند ہیں، خامنہ ای