واٹس ایپ نے بیک وقت 5 سے زائد پیغامات فارورڈ کرنے پر پابندی لگادیJanuary 21, 2019ویب ڈیسک0 پابندی کا بڑا مقصد غلط خبروں و افواہوں کو روکنا اور اس عمل کی حوصلہ شکنی بتایا جاتا ہے۔