وزیراعظم کو عالمی عدالت میں زیرسماعت کلبھوشن کیس پر بریفنگMarch 6, 2019ویب ڈیسک0 اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کوعالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کے متعلق دیگر تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔