بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک پانچ میچز کھیل چکی ہے جس میں سے چار میں اسے کامیابی جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا
محمد نبی کی بھرپور کوشش کے باوجود افغانستان کی ٹیم میچ 11 رنز سے میچ ہارگئی۔
پاکستان کے پوائنٹس ٹیبل پر ابھی صرف تین پوائنٹس ہیں اور اتوار کو اس کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہے۔
گزشتہ سال 23 لاکھ افراد نے اپنا گھر بار چھوڑا اور یا انہیں ترک وطن کرنا پڑا۔ 37 ہزار افراد روزآنہ نقل مکانی کے باعث دربدری کا شکار ہورہے ہیں۔
ناصرف مکمل انخلا بلکہ امریکہ نے اس بات کی یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ وہ مستقبل میں افغانستان کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرے گا
راشد خان نے اپنے مقررہ 9 اوورز میں 110 رنز دیے
بارش سے متاثرہ میچ میں افغانستان کی تمام ٹیم 34ویں اوور میں 125 رنز پر ڈھیر ہو گئی
153 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر ایرون فنچ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
آل راؤنڈر مارکس اسٹونس انجری کے باعث پاکستان کے خلاف میچ سے باہر ہو گئے ہیں
کین ولیمسن الیون نے 173 رنز کا مطلوبہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 32 ویں اوور میں عبور کر لیا
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان برسٹل میں ہونے والا میچ بارش سے منسوخ ہوگیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا
افغانستان کی ٹیم مینجمنٹ نے گھٹنے کی انجری کے باعث محمد شہزاد کے متبادل کا اعلان کر دیا ہے
ویرات کوہلی کی جانب سے دیئے خاص بلے کی چوری ہونے کے حوالے سے افسسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’’ وہ بلا میرے لئے بہت خاص تھا‘‘
افغانستان ہمارا برادر ملک ہے لیکن وہ ہمارے پولیس افسر کی لاش دینے سے کیسے انکار کر سکتا ہے
زلمےخلیل زاد وزارت خارجہ میں پاک، امریکہ دوطرفہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے














