افغانستان کے سفیر شکر اللہ عاطف مشل نے مفاہمتی عمل کی حمایت پر پاک فوج کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا، آئی ایس پی آر
حملہ افغانستان کے صوبے زابل کے ضلع میزان میں کیا گیا۔
چمن بارڈر کھولا گیا تو 13 ہزار 500 افراد نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمد و رفت کی، محمد صادق نمائندہ خصوصی
کچھ افراد نے زبردستی چمن بارڈر پار کرنے کی کوشش کی۔ اسی دوران افغانستان کی طرف سے چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی اس سے اشتعال پیدا ہوا،وزیر اطلاعات
پاک فوج نے اپنے دفاع اورمقامی آبادی کے تحفظ کے لیے جوابی فائرنگ کی، ترجمان
فائرنگ سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر کی گئی، آئی ای پی آر
افغان وزارت دفاع کی طرف سے دہشت گردوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی۔
مرنے والوں میں عام شہریوں کی بڑی تعداد شامل ہے، افغان میڈیا
ابتدائی اطلاع کے مطابق سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں 2 سپاہی بھی زخمی ہوئے ہیں
افغان حکومت کی خصوصی درخواست پر پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا، دفترخارجہ
تینوں ممالک کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف متحدہ کوششوں اور مشترکہ حکمت عمل اپنانے پر اتفاق کیا گیا ہے, ترجمان دفتر خارجہ
بارڈر ٹرمینل کھولنےکا فیصلہ دوستانہ تعلقات اورانسانی بنیادوں پر کیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
کابل میں مساجد پرحملوں کی مذمت اور افغان عوام کےساتھ اظہار یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دھماکے میں متعدد نمازی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
افغانستان میں امن اور بین الافغان مذاکرات کیلئے پاکستان مثبت کردارادا کررہا ہے، عبداللہ عبداللہ














