شروع میں بال سوئنگ کر رہی تھی، افغان بولرز نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا۔
آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں 7 ،7 میچ کھیل چکی ہیں۔
آپ بیٹھیں اور بتائیں کہ کیا مشکل درپیش ہے اس پر بات کر لیں گے۔
پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور افغانستان کے 8، 8 پوائنٹس ہو چکے ہیں
آج جیتنے والے ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر کی پوزیشن پکی کرلے گی
پاکستان کا اب بھی چانس ہے، امید ہے جمعہ کے میچ کے ساتھ ہمارے لیے چیزیں بہتر ہو جائیں، اینڈریو پیوٹک
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وقار یونس کے چہرے پر تکلیف نمایاں ہے۔
پاکستان کی شکست کے بعد سابق کپتان کا میچ پر تبصرہ
بابر کو آوٹ آف دی باکس کپتانی کرنی پڑے گی، ٹیم ویسے ہی کھیلے گی جیسے کپتان کھیلیں گے
کنڈیشنز افغانستان کے حق میں ہونگی لیکن مجھے یقین ہے ٹیم مایوس نہیں کریگی
پاکستان نے 4 میچ کھیل کر دو میں کامیابی حاصل کی اور دومیں شکست کا سامنا کرنا پڑا
زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز
مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 6 منٹ پر زلزلہ محسوس کیا گیا
ایک شخص جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہو گئے، افغان میڈیا
زلزلے کا مرکز افغانستان کے شہر ہیرات سے 28 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔














