افضل ندیم کھوکھر گرفتار، شفیع کھوکھر کا بائیو ڈیٹا پیش کرنے کا حکمDecember 25, 2018اجلال حیدر0 سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں افضل ندیم کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے خلاف زمینوں پر قبضے کے کیس کی سماعت ہوئی۔