تاوان مانگنے میں ملوث 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ملزمان نے چند روز قبل تاجر کو 5 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا تھا۔
ایس ایس پی آپریشن پشاور کے مطابق پولیس نے نواحی علاقے خزانہ میں کارروائی کی اور مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے درخواست پر دیئےگئے پتہ پرسمن بھیجا لیکن وصول نہ ہوا بلکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو بتایا گیاہے کہ مدعی بلال درخواست پر دیئے گئے ایڈریس پر رہتا ہی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کو سابق شوہر انہیں بدنام کر کے بچوں کو اپنی تحریل میں اور اثاثوں پہ قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
مغوی کی شکایت پر اغوا کنندگان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔




