قومی اسمبلی اجلاس، سعد رفیق کے معاملے پر اپوزیشن کا واک آؤٹDecember 14, 2018ویب ڈیسک0 خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے آج بھی قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔