اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟April 3, 2020پلوشہ0 اطالوی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے محکمہ متعدی بیماریوں کے ایک محقق فلاویہ ریکارڈو کا کہنا ہے کہ شاید یہ وائرس کافی عرصے سے گردش کر رہا تھا۔ یہ ٹھیک اس وقت ہوا جب ملک میں انفلوئنزا عروج پر تھا اور لوگ انفلوئنزا کی علامات کی شکایات کر رہے تھے۔