آصف علی نے ہوبارٹ ہری کینز کی نمائندگی کرتے ہوئے 13 گیندوں پر 3 چھکے اور 4 چوکوں کی مدد سے 41 رنز کی باری کھیلی۔
کیا آج افتخار اورآصف علی کو بھی اوپر بیٹنگ نہیں کرانی چاہیے تھی ؟؟
کیا آپ کے خیال میں آج مڈل آرڈر میں تبدیلی کر کے صحیح فیصلہ کیا گیا؟
آصف علی نے اپنے پچاس ٹی ٹوینٹی مکمل کرلئے
آصف علی نے اس سال سمیت پچھلے تین سالوں میں 29 میچز کھیلے جن میں انہوں 239 رن جوڑے یعنی فی میچ ان کا تقریبا 10 رن کا حصہ رہا۔
بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں بلا کسی خوف و خطر اور بغیر کسی دباؤ کے میدان میں اتریں گے، قومی کرکٹر
جارحانہ بلے باز نے حسن علی کی حمایت میں ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا
آصف علی میچ ونر ہے، اسے مزید اعتماد دینے کی ضرورت ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں آصف علی نے ناقابلِ شکست اننگز کھیلی تھی
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے قومی کرکٹر آصف علی پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔
اس ٹورنامنٹ کا مجھے 50 ہزار روپے کا چیک ملا جسے میں رات کو سینے سے لگا کر سویا۔
میری کامیابی صرف اللّہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، آصف علی
بھارت کو بھی پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے، وکرانت گپتا
شاندار اننگز کھیلی ہے، اور پاور ہٹنگ کا بہترین مظاہرہ کیا۔
افغانستان کے خلاف شاندار جیت میں اہم کردار ادا کرنے بیٹر آصف علی نے پوری قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔











