یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی ، آٹا اور چاول مارکیٹ کے مقابلے میں مہنگے فروخت ہونے لگےFebruary 25, 2024ویب ڈیسک0 سبسڈی کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت 48 ، چاول 53 اور چینی کی قیمت 9 روپے زیادہ ہے