مہوش حیات نے غلط اشعار علامہ اقبال سے منسوب کر دیےMay 5, 2020ویب ڈیسک0 اداکارہ کے مداحوں نے ان کی تصویر کے لیے پسندیدگی کو اظہار تو کیا ہی مگر ساتھ ہی ان کی توجہ شاعر کے نام کی طرف بھی مبذول کرائی۔