کراچی میں بارشوں کی تباہ کاریاں،کرنٹ لگنے سے 20 افراد جاں بحقJuly 31, 2019ویب ڈیسک0 حالیہ بارشوں کے باعث کراچی میں بڑے بریک ڈاون کا بھی خطرہ پیدا ہو گیا ہے جس سے نصف شہرکی بجلی کسی بھی وقت بند ہوسکتی ہے