والدین سے شکایت کیوں کی؟ طالبہ نے پرنسپل کو تیز دھار آلے سے زخمی کردیاJune 23, 2021ویب ڈیسک0 طالبہ کے بیگ سے سگریٹ کا پیکٹ برآمد ہونے پر والدین سے شکایت کی گئی تھی۔