نیب قومی منصوبہ تباہ کرنے پر حکومت کے خلاف کارروائی کرے، احسن اقبالDecember 10, 2019ویب ڈیسک0 رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ قومی منصوبوں کو متنازعہ بنا کر ملک کا نقصان کیا جا رہا ہے۔