لندن کے سینٹ تھامس اسپتال میں انہیں گزشتہ شب طبیعت زیادہ خراب ہونے پر منتقل کیا گیا تھا۔
9 اپریل سے احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی بھی شروع ہوجائے گی۔
بورس جانسن اسپتال کے بستر سے دفتری امور انجام دے رہے ہیں، ترجمان وزیراعظم دفتر
کورونا وائرس کے متعلق صرف میٹنگ میٹنگ ہورہی ہے، زمین پر کچھ بھی کام نہیں ہورہا ہے، چیف جسٹس
وہ کورونا وائرس کی علامات کے باعث گزشتہ گیارہ دنوں سےقرنطینہ میں تھے۔
متاثرہ ڈاکٹر کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولی کلینک ہاسٹل کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔
ہاسپٹل کلینک بارسلونا نے آفیشل ٹویٹ میں لیونارڈ ومیسی کا شکریہ ادا کیا۔
مذکورہ اسپتال کسی بھی آفت کی صورت میں مددگار ثابت ہوگا جب کہ تفتان بارڈر پربھی 5ہزار کمرے بنائے جائیں گے، چیف سیکرٹری بلوچستان
ملک میں کورونا کےحوالے سے 9 اسپتال قائم کر لیے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے
آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملک بھر کے فوجی اسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔
آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ اور امدادی ٹیمیں فوری جائے وقوع پر پہنچ گئی۔
زہریلی گیس کے اخراج سے پہلےدن 6 اور دوسرے دن 8 افراد جان کی بازی ہار گئے
کراچی کے اسپتالوں نے تصدیق کی ہے کہ وقفے وقفے سے مزید مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
شہر قائد میں موجود ہنگامی حالات کے پیش نظر آج منعقد ہونے والا سندھ کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔
سید مراد علی شاہ نے فوری طور پراہم اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں چیف سیکرٹری، کمشنرکراچی اور صوبائی سیکرٹری صحت سمیت دیگر متعلقہ حکام شرکت کررہے ہیں۔














