گرفتار 46 وکلاء کی درخواستِ ضمانت دائرDecember 12, 2019عمیر رانا0 وکلاء آئین کے محافظ اور پر امن شہری ہیں، وہ ڈاکٹر عرفان کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے گئے تھے، درخواست گزار