اسٹیٹ بینک کے فیصلے سے ملکی زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ آئے گا، کرنسی ڈیلرز
زرمبادلہ ذخائر 19 مئی کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 20.64 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔
ایک سال کے دوران قرض میں 14 ہزار 109 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے ایکٹ کے سیکشن 25 کے تحت نوٹ جاری کئے جاتے ہیں، چاہئے عام نوٹ ہوں یا تاریخی انہیں ایک قانون کے تحت جاری کیا جاتا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4 ارب 43 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے
رقم کی منتقلی سے متعلق رپورٹ 3 رکنی بینچ کے ججز کو چیمبرز میں بھجوائی جائے گی
اگر صرف پنجاب میں الیکشن ہوئے تو یہ پورے ملک پر اثر انداز ہوں گے
یہ پیسے حکومت پاکستان کے ہیں، پیسے اکاؤنٹ میں ہی موجود رہیں گے۔
تمام بینک 5 دن کاروبار کے لئے بند رہیں گے
آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت وفاقی حکومت نے دی۔
مرکزی بینک کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 31 مارچ تک 9 ارب 75 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 32.33 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے
تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3بجے تک لین دین کریں گے






