اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ شرح سود 8.75 سے بڑھ کر 9.75 ہو گئی ہے۔
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں فرق اسمگلنگ کی بنیادی وجہ بنتی ہے، وزیراعظم کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 8.75 کر دی
مصدقہ اطلاعات ہیں ڈالر کی بے قدری میں نجی بینکوں کے عملہ کا عمل دخل ہے جو ڈالر کی غیرضروری اور اضافی فروخت کررہا ہے۔
مجموعی ذخائر کی مالیت 12 نومبر کو 23 ارب 55 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سے روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے جولائی تا ستمبر کے دوران متعدد بینکوں پر کروڑوں روپے کے جرمانے کر دیئے۔
ملکی برآمدات 7.2 ارب ڈالر اور ملکی درآمدات17.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ دنوں 22 اکتوبر سے ڈالرز کی خرید و فروخت کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دی تھی۔
جن لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے ، ان کو ہمیں نہیں بھولنا چاہیے، گورنر اسٹیٹ بینک
ستمبر میں تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔
انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہو گیا۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ڈالر 171 روپے 12 پیسے کا ہوگیا
مقررہ مدت کے بعد ان بانڈز کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی
گزشتہ 15 ماہ سے شرح سود7 پر برقرار تھی







