حکومت کی تبدیلی کی قیمت قوم ادا کر رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
سوشل میڈیا پر موجود بے بنیاد مواد کی تردید کرتے ہیں، اسٹیٹ بینک اور وفاقی وزارت خزانہ کا مشترکہ اعلامیہ
وزیراعظم کو کہا ہے ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے کان پکڑنے کا اختیار دیا جائے، وزیر آئی ٹی
شرح سود ڈیڑھ فیصد اضافے سے 13 اعشاریہ 75 فیصد ہو گئی ہے۔
اس وقت شرح سود 12.25 ہے
اقتدار میں آکر عمران خان نے 23 ہزار ارب روپے سے زائد قرضے لیے, وفاقی وزیر
اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 3.1 ارب ڈالرز کی ترسیلات پاکستان بھیجی گئیں۔
رضا باقر کے عہدے کی مدت ختم ہوگئی
ایف بی آر، سیکیورٹی ایکسچینج،اسٹیٹ بینک سمیت نجی بینکوں سے ریکارڈ مانگا جائے گا
پاکستان کی معاشی مدد کے طور پر پیٹرولیم کی فنانسنگ بڑھانے پر اتفاق
مارچ میں جاری کھاتہ کو ایک ارب 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا۔
گورنر اسٹیٹ بینک ریٹائر ہونے والے ہیں ، ان کی خدمات مزید درکار نہیں ہیں، وزیر دفاع
مارچ میں 2.8ارب ڈالر وصول کیے گئے، اسٹیٹ بینک
شرح سود ڈھائی فیصد اضافے کے بعد 12.25 فیصد ہو گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر 189 روپے کا ہو گیا۔












