اندرون ملک دس ہزار ڈالر رقم کی نقل و حرکت پر اسٹیٹ بینک سے اجازت لینا ہوگیJuly 30, 2019جاوید سومرو0 یہ بات آج قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں مرکزی بنک کے حکام کی طرف سے سامنے آئی ہے۔