کورونا: برطانوی سفارتکار اپنی جان کی بازی ہار گیاMarch 26, 2020ویب ڈیسک0 برطانیہ کے ہنگری میں واقع سفارتخانے میں متعین ڈپٹی ہیڈ مشن 37 سالہ اسٹیون ڈک (Steven Dick) کا انتقال ہو گیا ہے۔