برطانیہ: بچے کو کوٹ کی طرح لٹکانے پر شہریوں کا شدید ردعملDecember 8, 2020ویب ڈیسک0 ماں نے بار میں ساتھی کے خوش گپیوں کے لیے تین ماہ کے شیر خوار بچے کو بے بی کیریر بیلٹ کے ساتھ اسٹول کی بیک پر لٹکا دیا۔