وزیراعلیٰ سندھ نے کیماڑی میں بچوں کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا، رپورٹس طلبJanuary 27, 2023ویب ڈیسک0 زہریلے دھویں سے 18 اموات رپورٹ ہوئیں، پولیس نے درخواست کے باوجود ایکشن نہیں لیا، اسٹنٹ کمشنر بلدیہ کا ڈی سی کیماڑی کو خط