کوئٹہ : سیٹیلائٹ ٹاؤن میں ڈبل روڈ پر دھماکہ ،1پولیس اہلکار شہید ،10 افراد زخمیOctober 15, 2019ایوب ترین0 اہل علاقہ کے مطابق دھماکے کے فورا بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ وہاں پر موجود پولیس وین کے قریب کیا گیاہے ۔