چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا ، میتھیو شارٹ ٹورنامنٹ سے باہرMarch 3, 2025ویب ڈیسک0 جارح مزاج بیٹر انجری کے باعث باہر ہو گئے ، کوپر کونولی اسکواڈ میں شامل