حکومت مستعفی ہوگی اور نہ ہی اسمبلیاں تحلیل، صدر مملکتDecember 28, 2020نیوز ڈیسک0 انتخاب یا اصلاحات پر قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ کب اور کس سے ڈائیلاگ کرنا ہے یہ وزیراعظم طے کریں گے، ڈاکٹر عارف علوی