ہواوے نے پانچ کروڑ اٹھاون لاکھ ڈیوائس فروخت کیں جبکہ سام سنگ کے پانچ کروڑ سینتیس لاکھ فون فروخت ہوئے
پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز پر اب واٹس ایپ نہیں چلے گا، واٹس ایپ انتظامیہ
ایپل رواں سال نومبر کے مہینے میں ایپل ٹی وی پلس کی سروس بھی مہیا کرنے جا رہا ہے جو چین کے علاوہ سو ممالک میں دستیاب ہو گی۔
گلیکسی -6 آئندہ دو ہفتوں میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں بھی دستیاب ہوگا۔ فون 5- جی ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔
ہواوئے کے اس جدید موبائل کی قیمت 880 امریکی ڈالر ہے جو پاکستانی ایک لاکھ چالیس ہزار روپے بنتی ہے
جدید ترین اینڈروائڈ ڈیوائسزمیں ایک بہت پیچیدہ اور خطرناک مسئلے کی نشاندہی کر دی گئی ہے
ایک مرتبہ جب آپ موبائل کو سیکیورٹی کیمرہ کے طور پر سیٹ کر دیں گے پھر آپ کہیں بھی ہوں اپنے گھر کی نگرانی کر سکتے ہیں
یہ ایپس گوگل پلے اسٹور پر باآسانی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں اور انہیں اب تک تین کروڑ 20 لاکھ سے زائد مرتبہ انسٹال کیا جاچکا ہے
اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال دل کا دورہ، ذیابیطس اور مختلف قسم کے کینسر کا سبب بنتا ہے
آج کل صارفین کو اس دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ محدود بجٹ میں کس کمپنی کا موبائل خریدا جائے جو ان کی ضرورتوں کو بھی پورا کر سکے
کئی والدین کی طرح کیا آپ بھی یہ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کا بچہ موبائل فون استعمال کرنے کے قابل ہو گیا ہے۔
فون کو مزید بورنگ بنانے کے لیے اس میں ایپ اسٹور نہیں رکھا گیا، صرف پہلے سے انسٹال سافٹ ویئرز ہی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
چین کی کمپنی پہلی بار 120 واٹ فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائے گی
نوجوان مسلسل 6 گھنٹے سے موبائل پر گیم کھیلنے میں مصروف تھا۔
ایمٹیک بی بی ایم کے کنزیومر ورژن کو بند کر رہی ہے لیکن بلیک بیری کمپنی نے اس کا ایک انٹرپرائز ایڈیشن بنایا ہے














