یہ آلات جہاں سہولت کا باعث بنیں گے، وہیں انسانی تعلقات کی نوعیت میں بھی نمایاں تبدیلی لے آئیں گے
یہ روزمرہ کام اور ذاتی پیداواری صلاحیت کے لیے مرکزی کردار ادا کرنے لگے ہیں
اسمارٹ فونز یا دیگر اسکرینوں استعمال والے چھوٹے بچوں کی نیند کا معیار گھٹ جاتا ہے، چینی طبی تحقیق
موبائل فونز کا بہت زیادہ استعمال تعلیمی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے
ٹیسلا کا پہلا فون دسمبر 2022 میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اسمارٹ فونز میں استعمال ہونے بہت سے فنکشنز انسانی جسم پر چپس(chips) کی صورت میں پیوست یا انسٹال کر دیے جائیں گے۔
موبائل فونز ہماری زندگیوں کے اہم جزو بن چکے ہیں اور ان کے بغیر آج کل کی جدید زندگی گزارنا مشکل ہے۔
امریکہ کی معروف اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی ایپل نے آئی فون کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا۔
کمپنی نے یہ فیصلہ صارفین کی جانب سے نئے فیچر پر تنقید کرنے کی وجہ سے کیا ہے۔
لڑکیوں میں 75 منٹ اور لڑکوں میں 105 منٹ کے بعد منفی اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں
سائبر ڈوگ کے مشینی جسم میں 11 سنسرز بشمول ٹچ اور الٹرا سونک سنسرز موجود ہیں
میک اپ زیادہ نہ کریں، تقریب کے دوران اسمارٹ فونز سے ریکارڈنگ نہ کریں
اس فیچر کا اعلان گزشتہ روز ورلڈ وائڈ ڈویلیپرز کانفرنس میں کیا گیا ہے۔
اسمارٹ فونز سے خارج ہونے والی یہ روشنی انسانی آنکھوں کے قرنیے میں جذب ہو کر زہریلے کیمیکل کی ذریعے خلیات کو نقصان پہنچاتا ہے۔
ویوو کی جانب سے پلانٹ لگانے کے لیے زمین بھی خرید لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر














