مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والوں کا اعتراف جرمJune 29, 2019ویب ڈیسک0 نیویارک پولیس نے تنیوں ملزمان کو مسلمانوں کے قصبےاسلام برگ پردستی بموں سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔