جدیدنظام کے تحت کرایہ دار، مالک مکان اور پراپرٹی ڈیلرز گھر بیٹھے پولیس کے ساتھ رجسٹریشن کرواسکیں گے
اسلام آباد کے شہریوں کی جان ومال کے تحفظ میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شیخ رشید
ڈکیتی کی کال آئی تھی جس پر کارروائی شروع کی، ملزمان کا بیان
جج نے ملزمان سے استفسار کیا کہ آپ کچھ کہناچاہتےہیں؟ گرفتار پولیس اہلکاورں نے جواب دیا کہ ہم کچھ نہیں کہنا چاہتے
اسامہ ستی کے خلاف دونوں مقدمات 2018 میں درج کیے گئے تھے
سیکٹر ایف ٹین اور جی ٹین فور میں فائرنگ کر کے دو شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
ماسک پہننے پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا اور عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔
ڈاکو تسلی سے ماربل شاپ سے دو لاکھ نوے ہزار روپے اور قیمتی موبائل فونز لے کر چلتے بنے
دونوں افراد کے درمیان پہلے بھی جھگڑا ہوا تھا جس پر انہیں معطل کیا گیا تھا، ترجمان اسلام آباد پولیس
ذرائع کے مطابق نعش پوسٹ مارٹم کے لیے پولی کلینک اسپتال منتقل کردی گئی
کورونا سے بچاؤ سے کیلئے شہریوں میں 10 ہزار سے زائد ماسک اور دستانے تقسیم کیے ہیں، پولیس حکام
وفاقی سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس اسلام آباد میں ہونے والی ڈکیتی اور ہلاکت کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ پیش کریں، رحمان ملک
ابتدائی مرحلے میں کیمرہ ان اہلکاروں کی وردی پہ نصب ہوگا جو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ناکوں پہ متعین ہوں گے۔
سوات کے زخمی پولیس اہلکار کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس
آئی ٹی پی ریڈیوایف ایم 92.4بھی شہریوں کو خصوصی نشریات کے ذریعے ٹریفک کی صورتحال کے متعلق لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھے گا۔ایس ایس پی ٹریفک کی شہریوں سے اپیل ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔














