کل شام سے اسلام آباد میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ بند کر دی جائے گی، ڈی سی اسلام آباد
یہ ڈنڈے ہمارے اپنے لئے ہیں، آپ کے لیے نہیں، سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کا صحافی کو جواب
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ لانگ مارچ کرنے نکلیں گے تو ڈینگی کا سامنا کرنا پڑے گا، شیخ رشید احمد
اگر پارٹی نے ایسا کرنے کا ارادہ کیا تو ہم کسی کو بھی صوبے سے گزرنے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
بہترین کنٹینر آٹھ لاکھ روپے میں تیار کیا جاتا ہے، کنٹینر بنانے والے شخص کا دعویٰ
مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرلیا
شہباز شریف نے نواز شریف سے ہونے والی ملاقاتوں پر مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لیا، ذرائع
جے یو آئی (ف) کے رہنماؤں کے پیپلز پارٹی سے متعلق بیان پر افسوس ہوا، اس طرح کے بیانات سے اجتناب کرنا چاہیے، نیر بخاری
ذرائع کا کہناہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں کی تجاویز پر پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں غور کیا جائے گا۔
ملاقات میں اسلام آباد لاک ڈاؤن کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہوگا، ترجمان ن لیگ
سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کہا کہ امریکی صدر کے بیان کو اس تناظر میں دیکھا جائے کہ دونوں ممالک کو جنگ سے باز رکھا جائے، اس حوالے سے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یقین دہانی بھی کرائی گئی ہو۔
ہر ضلع سے دو دو سو سے زائد رضاکار تیار کئے جائیں گے۔
انہوں نے یہ بات آج لاہور کی سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر کہی ہے ۔
سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کمیٹیوں کے کوآرڈینیٹر نامزد کیا گیا ہے۔














