عدالت نے فارن فنڈنگ کیس کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دینے سے روکنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی کورٹ روم نمبر ون بھی کھولنے کی ہدایت کر دی ہے۔
پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پی بی اے کی درخواستوں میں ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی گئی
ڈاکٹرعمران فاروق کو سولہ ستمبردوہزاردس کو لندن میں گھرکےقریب قتل کیا گیا تھا
عدالت نے آرڈیننس کے تحت الیکشن کمیشن کے اختیارات کو بھی معطل کردیا ہے
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ شفاف ٹرائل کے طے شدہ اصولوں کے مطابق نہیں
ججز کو دباو میں لا کر من پسند فیصلے لینے کی کوشش ماضی میں بھی ہوئی، ن لیگ کی عدلیہ کو دباو میں لانے کی تاریخ سب کے سامنے ہے۔
عدالت نے حکم دیا کہ کیس روزانہ کی بنیاد پر سن کر مقررہ وقت میں فیصلہ کیا جائے
قانون کا نفاذ این ڈی ایم اے کی ذمہ داری تھی، جو بھی یہاں آتا ہے کہتا ہے قانون کو چھوڑ دیں، چیف جسٹس
عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر بلا کر این ڈی ایم اے سے متعلقہ قوانین پڑھنے کی ہدایت کی
افسوس ہے کہ ہم نے اسلام آباد کے ماسٹر پلان کو تباہ کردیا, ہائی کورٹ
رانا شمیم کی بہو، پوتے اورپوتی نے وزیراطلاعات فواد چوہدری سمیت 4 حکومتی رہنمائوں کی نااہلی کےخلاف درخواست دی تھی
رانا شمیم کی بیان حلفی نواز شریف کے سامنے بنانے کی خبروں کی تردید
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر کیس کی سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی














