دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے لئے پیکج کی منظوریOctober 1, 2019وجاہت علی0 نوٹیفیکیشن کے تحت فروری 2015کے بعد وفات پانے والے ملازمین کے لواحقین اس پیکج سے مستفید ہو سکیں گے۔