وکرم لینڈر کی تصویر سے متعلق بھارتی دعوؤں کی قلعی کھل گئیSeptember 12, 2019ویب ڈیسک0 سوشل میڈیا پر زیرگردش تصویر چندریان ٹو کی نہیں بلکہ یہ تصویر امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ سے چرائی گئی ہے۔