بلوچستان کابینہ میں دو وزراء کی شمولیتJanuary 24, 2020ایوب ترین0 اسرار یار محمد رند کو تعلیم سکینڈری و ہائر ایجوکیشن جبکہ مٹھا خان کاکڑ کو لائیو اسٹاک کا قلمدان سونپا گیا ہے، نوٹیفیکیشن