بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائی حملے کے بعد بارودی مواد پھٹنے کی آوازیں بھی سنائی دیں۔
اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق دوسرے ممالک کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کا احترام اورطاقت کا یک طرفہ استعمال سے گریز کیا جائے۔پاکستان
یران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مذاحمت کو مزید دگنا کر دیا ہے
فلسطینی حکام نے امریکی اقدام کو بین الاقوامی قوانین سے متصادم اور اسے جنگل کا قانون قرار دیا
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے قطعا کچھ نہیں کر رہے اور ہم روز اول کی طرح فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ڈاکٹر فیصل
مصلحت کا تقاضہ ہے کہ ایک اتحادی حکومت تشکیل دی جائے جو وسیع اتحاد پر مشتمل ہو۔ وزیراعظم نتن یاہو کی اسرائیلی صدر کو تجویز
بموں کو تیکنیکی اعتبار سے فائر کرنے کی صلاحیت صرف میراج طیاروں میں ہے
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اعلان کرچکے ہیں کہ وہ اسرائیل و فلسطین کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازع کے حل کے لیے تیار کردہ اپنے منصوبے کا اعلان اسرائیلی انتخابات کے بعد کریں گے۔
عراق کے ڈرون اڈوں اور بعقیق تنصیبات کے درمیان تقریباً 800 کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 1701 کی بھی مکمل پابندی کی یقین دہانی کرائی۔
اگر ایسا ہوا تو اسرائیل کے ساتھ ماضی میں ہونے والے تمام امن معاہدے ختم ہوجائیں گے، فلسطینی صدر
24 گھنٹوں میں اسرائیل کو دو ڈرون طیاروں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
یونیفل کے سربراہ میجر جنرل اسٹیفانو ڈیل کول فریقین سے رابطے میں ہیں اور انہوں نے دونوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طورپر اپنی سرگرمیاں ختم کردیں۔
اسرائیل نے جبوبی لبنان میں اس کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے جس کی وجہ سے خطے میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔
بھارت کی قابض افواج اسی طرح کشمیریوں کے خلاف کلسٹر بموں کااستعمال کررہی ہے جس طرح داعش نے شام میں کیا تھا۔













