جن افراد کو ویکسین لگائی گئی وہ کورونا وائرس کو دوسروں تک منتقل کرنے کا سبب بھی نہیں بن سکیں گے۔
دہلی میں غیر ذمہ دار حکومت سیاسی مقاصد کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے، شاہ محمود قریشی
ویزا فری معاہدہ یکم جولائی 2021 تک معطل رہے گا
امریکی کمپنی فائزر کی ویکسین استعمال کرنے والے 13 اسرائلی شہری لقوہ کا شکار ہو گئے ہیں۔
سینیٹ الیکشن کے بعد ہمیں ایوان بالا میں اکثریت مل جائے گی، سینیٹر فیصل جاوید کی ہم نیوز اسپیشل ٹرانسمیشن میں گفتگو
سابق وزیراعظم نے کہا تھا اگر ہماری وجہ سے ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہوتا ہے تو آپ لوگوں کو جانا چاہیے
ترکی ، اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے، ترکی کے صدر ذرائع ابلاغ سے بات چیت
مڈل ایسٹ مانیٹرویب سائٹ کے ڈائریکٹر نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی قانونی ٹیم کوخط لکھ کر بے بنیاد خبر نشر کرنے پہ معذرت کی ہے۔
نئے اسلامی ملک کے ساتھ تعلقات کا اعلان امریکہ کرے گا،اوفیر اکونیس
اسرائیل اور مراکش نے باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔
اسرائیل کی مخلوط حکومت، وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور ان کے سیاسی حریف وزیردفاع بینی گینٹز کے درمیان اتحاد کی بنیاد پر قائم تھی
ترکی اور اسرائیل کے درمیان 2018 میں اس وقت تعلقات منقطع ہو گئے تھے جب فلسطینیوں پر حملے کیے گئے تھے۔
سوڈان کا نام دہشت گرد ممالک کی فہرست سے اس لیے نکالا گیا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کیے ہیں، اسرائیلی اخبار
صدر ٹرمپ کو یہ راز افشا کرنے سے کہکشانی فیڈریشن نے روکا تاکہ دنیا میں ہیجان نہ پھیلے, حائم اشاد
امریکہ نے جواب میں مغربی صحرائے صحارا پر مراکش کی خودمختاری تسلیم کر لی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹ پیغام














