میڈیا سے بات کرنے والی نہتی خواتین اور بچوں کو بھی ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا
53 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، زرعی زمین تباہ، اسپین میں یورپی و عرب رہنماؤں کی اسرائیل سے جنگ بند کرنے کی اپیل
پورا خاندان ختم، غزہ میں 53 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 70 ہزار بچے غذائی قلت کا شکار
اسرائیل غزہ کے لوگوں کو امداد پہنچنے دے ، عالمی برادری کا مطالبہ
اسرائیل کی دہشتگردی مزید بے نقاب ہو رہی ہے ، حماس ، عالمی برادری کی بھی بمباری کی مذمت
جبالیہ میں بچوں و خواتین کی بڑی تعداد متاثر، قطرمیں جنگ بندی کی کوششیں جاری
یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیلی شہریوں کا احتجاج ، حکومت سے جنگ کرنے کا مطالبہ
اسرائیلی طیاروں نے المواصی کیمپ پر بم برسائے ، جنگ بندی کے باوجود لبنان پر بھی حملے
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو وسطی غزہ کا علاقہ بھی خالی کرنے کی دھمکی دے دی
شہداء کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کر گئی ، اپنی سرزمین چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے ، حماس
النصائرات ، جبالیہ کے کیمپوں اور انڈونیشین اسپتال پر بم برسائے گئے ، شہداء کی تعداد 13 ہزار ، 300 ہو گئی
انخلاء کرنیوالوں پر بھی بمباری ، مزید سینکڑوں شہید ، تعداد 11 ہزار سے بڑھ گئی ، غزہ کو زمین پر جہنم بنا دیا گیا ، اقوام متحدہ
اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے قریب بم برسا دیئے ، شہداء کی تعداد 8 ہزار سے بڑھ گئی
غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بھی بمباری ، نقل مکانی کرنیوالوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی
برطانوی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر اسرائیل پہ پابندیاں لگانے کے لیے دائر پٹیشن پر ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کردیے ہیں۔














