خطوط میں گلگت بلتستان میں الیکشن کے انعقاد سے متعلق تجاویز مانگی گئی ہیں۔
اپوزیشن نے ملک کو دیوالیہ کردیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
بلز پر قومی اسمبلی پر پوری بحث ہوچکی تھی، اسد قیصر
ہم نے مل کر وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں اراکین اسمبلی کی عثمان بزدار سے ملاقات
ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے جو وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے، اسد قیصر کا عوامی اجتماع سے خطاب
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مرکزی و صوبائی حکومتوں کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔
کمیٹی کا قیام ارکان کا مسلسل مطالبے کا نتیجہ ہے، جس کا مقصد وزارت خارجہ اوروزارت اوورسیز کے ساتھ تعاون کرنا ہے، ترجمان
پہلےسے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، پوری قوم کی نیک تمناؤں پر شکرگزار ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکرقومی اسمبلی نےخصوصی دعاؤں پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔
قدرت کی طرف سے جاری امتحان کا ہمیں صبر اور استقامت سے سامنا کرنا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اسد قیصر کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔
میرے بیٹے اور بیٹی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اسد قیصر کا ٹوئٹ
تفتان بارڈر سے 50 زائرین کو پنجاب لایا گیا تھا،قرنطینہ کا وقت پورا کرنے کے بعد ان افراد کو گھر بھیج دیا گیا تھا، شہریار آفریدی
وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کے انعقاد کی ستائش کی۔








